حسناء بنت معاویہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میرے چچا نے ہمیں حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے عرض کیا ، جنتی کون ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نبی جنتی ہے ، شہید جنتی ہے ، چھوٹے بچے جنتی ہیں ، اور زندہ درگور کیے گئے جنتی ہیں ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۵۲۱) ، سنن ابی دادؤد (۴۷۱۷) ۔
سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۵۲۱) * حسناء مجھولۃ الحال و للحدیث شواھد ضعیفۃ و فی الباب حدیث یخالفہ (انظر سنن ابی داود : ۴۷۱۷) کان بعض المؤدات فی الجنۃ و بعض فی النار ، واللہ اعلم ۔