Blog
Books
Search Hadith

آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيل)

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3866
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۸۵۱) و مسلم (۱۰۰ / ۱۸۷۴) ۔ 4854

Wazahat

Not Available