Blog
Books
Search Hadith

آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان

وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی تلوار کی دستی چاندی کی تھی ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔
Haidth Number: 3884
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۱۶۹۱ وقال : حسن غریب) ابوداؤد (۲۵۸۳) و النسائی (۸ / ۲۱۹ ح ۵۳۷۶) و الدارمی (۲ / ۲۲۱ ح ۲۴۶۱) ۔

Wazahat

Not Available