Blog
Books
Search Hadith

آدابِ سفر کا بیان

بَاب آدَاب السّفر

عَن كَعْب بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ

کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے روز روانہ ہوئے ، اور آپ ﷺ جمعرات کے روز روانہ ہونا پسند فرماتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 3892
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۲۹۵۰) ۔

Wazahat

Not Available