Blog
Books
Search Hadith

آدابِ سفر کا بیان

وَعَن أنسٍ: أَنَّهُ أَقْبَلَ هُوَ وَأَبُو طَلْحَةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةُ مُرْدِفَهَا عَلَى رَاحِلَته. رَوَاهُ البُخَارِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ وہ اور ابوطلحہ رسول اللہ ﷺ کی معیت میں واپس آ رہے تھے جبکہ صفیہ ؓ نبی ﷺ کے پیچھے سوار تھیں ۔ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 3901
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۶۱۸۵) ۔

Wazahat

Not Available