Blog
Books
Search Hadith

جہاد میں قتال (کے اجر و ثواب) کا بیان

وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ: «إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ حَتَّى يَغْشَوْكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

ابواُسید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے غزوہ بدر کے موقع پر فرمایا :’’ جب وہ تمہارے قریب آ جائیں تو پھر ان پر تیر چلاؤ اور جب تک وہ تمہارے بہت قریب نہ آ جائیں تلواریں نہ سونتو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 3954
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۶۶۴) * فیہ اسحاق بن نجیح غیر الملطی : مجھول ، و مالک بن حمزۃ : مستور ۔

Wazahat

Not Available