Blog
Books
Search Hadith

وضو کے طریقوں کا بیان

وَعَن الْمُغيرَة بن شُعْبَة قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى الْعِمَامَةِ وَعَلَى الْخُفَّيْنِ. رَوَاهُ مُسلم

مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے وضو کیا تو آپ نے اپنی پیشانی ، عمامہ اور موزوں پر مسح کیا ۔ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 399
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۸۳ / ۲۷۴) ۔ 636

Wazahat

Not Available