Blog
Books
Search Hadith

مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: نَفَّلَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم نَفَلًا سِوَى نَصِيبِنَا مِنَ الْخُمُسِ فَأَصَابَنِي شَارِفٌ والشارف: المسن الْكَبِير

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ہمارے حصے کے علاوہ خمس میں سے بھی کچھ عطا فرمایا ، سو مجھے خمس سے ایک ’’شارف‘‘ ملی ۔ شارف بوڑھی اونٹنی کو کہتے ہیں ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 3991
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (لم اجدہ بھذا اللفظ و عندہ لون آخر : ۳۱۳۵ ، انظر الحدیث السابق) و مسلم (۳۸ / ۱۷۵۰) ۔

Wazahat

Not Available