Blog
Books
Search Hadith

مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهْيٌ أَنْ تُبَاعَ السِّهَامُ حَتَّى تُقْسَمَ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ

ابوامامہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے حصوں کی تقسیم سے پہلے انہیں بیچنے سے منع فرمایا ۔ سندہ حسن ، رواہ الدارمی ۔
Haidth Number: 4016
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

: سندہ حسن ، رواہ الدارمی (۲ / ۲۲۶ ح ۲۴۷۹ ، نسخۃ محققۃ : ۲۵۱۹) [و الطبرانی فی الکبیر ۸ / ۲۲۰ ح ۷۷۷۴ و قبلہ : ۷۵۹۴] ۔

Wazahat

Not Available