Blog
Books
Search Hadith

وضو کے طریقوں کا بیان

والدارمي عَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ عَن أَبِيه وَزَادُوا فِي أَوله:

اور دارمی نے ابوسعید خدری عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے ، اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے :’’ جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں ۔‘‘ حسن ۔
Haidth Number: 404
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ الدارمی (۱ / ۱۷۶ ح ۶۹۷ وسندہ حسن [ابن ماجہ (۳۹۷]) ۔

Wazahat

Not Available