Blog
Books
Search Hadith

مالِ فے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى أَنْ تُصْبَرَ بهيمةٌ أَو غيرُها للْقَتْل

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نے کسی چوپائے یا کسی اور چیز کو باندھ کر قتل کرنے سے منع فرمایا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4074
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۵۱۴) ، و مسلم (۵۸ / ۱۹۵۶) ۔

Wazahat

Not Available