Blog
Books
Search Hadith

مالِ فے کا بیان

وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنِ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس شخص پر لعنت فرمائی جو کسی ذی روح چیز کو باندھ کر نشانہ بازی کرے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4075
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۵۱۵) و مسلم (۵۹ / ۱۹۵۸) ۔ 5026

Wazahat

Not Available