Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

وَعَن أبي ثَعلبةَ قَالَ: حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ

ابو ثعلبہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے پالتو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4106
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۵۲۷) و مسلم (۲۳ / ۱۹۳۶) ۔ 5007

Wazahat

Not Available