Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ وَأَذِنَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے روز پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت فرمائی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4107
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۵۲۴) و مسلم (۳۶ / ۱۹۴۱) ۔ 5022

Wazahat

Not Available