Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ وَأَكْلِ ثَمَنِهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے بلی کے گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
Haidth Number: 4128
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۳۴۸۰) و الترمذی (۱۲۸۰ وقال : غریب) ۔

Wazahat

Not Available