Blog
Books
Search Hadith

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ: الْمَيْتَتَانِ: الْحُوتُ وَالْجَرَادُ وَالدَّمَانِ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ . رَوَاهُ أحمدُ وابنُ مَاجَه وَالدَّارَقُطْنِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہمارے لیے دو مردہ چیزیں اور دو خون حلال کئے گئے ہیں ، دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہے ، جبکہ دو خون جگر اور تلی ہیں ۔‘‘ ضعیف ، رواہ احمد و ابن ماجہ و الدارقطنی ۔
Haidth Number: 4132
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

ضعیف ، رواہ احمد (۲ / ۹۷ ح ۵۷۲۳ موقوف) و ابن ماجہ (۳۲۱۸ ، ۳۳۱۴ و سندہ ضعیف) و الدارمی (۴ / ۲۷۱ ۔ ۲۷۲) * عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعیف و تابعہ اخواہ وھما ضعیفان ۔ ** سندہ ضعیف جدًا ولہ شاھد موقوف صحیح عند البیھقی (۱ / ۲۵۴) ولہ حکم المرفوع وھو یغنی عنہ ۔

Wazahat

Not Available