Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

عقیقہ کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَن أبي رافعٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أذَّنَ فِي أُذُنِ الحسنِ ابنِ عليٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَيْثُ حسن صَحِيح

ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب فاطمہ ؓ نے حسن بن علی ؓ کو جنم دیا تو آپ ﷺ نے ان کے کان میں نماز والی اذان دی ۔ ترمذی ، ابوداؤد ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Hadith Number: 4157
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۱۵۱۴) و ابوداؤد (۵۱۰۵) * فیہ عاصم بن عبداللہ ضعیف ضعفہ الجمھور ولہ شاھدان موضوعان عند البیھقی فی شعب الایمان (۸۶۱۹ فیہ یحیی بن العلاء : کذاب و ۸۶۲۰ فیہ محمد بن یونس الکدیمی : کذاب) ذکر تھماللرد علیھما ولا یستشھد بھما ، فائدۃ : الاذان فی اذن المولود صحیح ، و علیہ کان العمل (بلا انکار) یعنی اجعمت الامۃ علی مشروعیۃ العمل بہ فی عھد الترمذی وغیرہ و الاجماع حجۃ شرعیۃ ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220