Blog
Books
Search Hadith

عقیقہ کا بیان

وَعَنْهَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا شَبِعْنَا مِنَ الأسودين

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہم نے دو سیاہ چیزیں (کھجور اور پانی) شکم سیر ہو کر نہیں کھائیں ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4194
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۳۸۳) و مسلم (۳۱ / ۲۹۷۵) ۔ 7456-7455

Wazahat

Not Available