Blog
Books
Search Hadith

وضو کے طریقوں کا بیان

وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ مسح وَجهه بِطرف ثَوْبه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا تو اپنے کپڑے کے کنارے سے اپنے چہرے کو صاف کیا ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 420
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۵۴ و ضعفہ) * رشدین و عبد الرحمن بن انعم ضعیفان ۔

Wazahat

Not Available