Blog
Books
Search Hadith

عقیقہ کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ اپنے کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 4204
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (فی الشمائل : ۱۹۰) و ابوداؤد (۳۸۵۰) [و ابن ماجہ (۳۲۸۳ بسند آخر فیہ ’’ مولی لابی سعید ‘‘ مجھول و علۃ أخری) و الترمذی (۳۴۵۷ و سندھما ضعیف)] * و اسماعیل بن ریاح و ابوہ مجھولان و للحدیث طرق کلھا ضعیفۃ ۔

Wazahat

Not Available