Blog
Books
Search Hadith

عقیقہ کا بیان

وَعَن أبي أُسَيدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

ابو اسید انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر لگاؤ کیونکہ وہ مبارک درخت سے ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Haidth Number: 4221
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (۱۸۵۱) و ابن ماجہ (۳۳۱۹) و الدارمی (۲ / ۱۰۲ ح ۲۰۵۸) [و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (۴ / ۱۲۲) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available