Blog
Books
Search Hadith

عقیقہ کا بیان

وَعَن أَنَسٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ وَيُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ انہیں چیر کر ان میں سے کیڑے نکالنے لگے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 4226
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۳۳۶۷) و الترمذی (۱۷۲۶) * سیف بن ھارون البرجمی ضعیف و فیہ علۃ أخری و للحدیث شاھد ضعیف عند الحاکم (۲ / ۳۷۵ ح ۳۴۱۹) ۔ O4236

Wazahat

Not Available