Blog
Books
Search Hadith

وضو کے طریقوں کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»

عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے ۔‘‘ لااصل لہ ، روواہ رزین (لم اجدہ)
Haidth Number: 423
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(لَا أصل لَهُ)

Takhreej

لا اصل لہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و انظر الترغیب و الترھیب (۱ / ۱۶۳ ح ۳۱۵) للمنذری ، و تخریج احیاء علوم الدین للعراقی (۱ / ۱۳۵) ۔

Wazahat

Not Available