Blog
Books
Search Hadith

وضو کے طریقوں کا بیان

وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَقَالَ: «هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي وَوُضُوءُ إِبْرَاهِيمَ» . رَوَاهُمَا رَزِينٌ وَالنَّوَوِيُّ ضَعَّفَ الثَّانِي فِي شرح مُسلم

عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ ﷺ نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ یہ میرا ، مجھ سے پہلے انبیا علیہم السلام اور ابراہیم ؑ کا وضو ہے ۔ رزین نے دونوں روایتیں کیں ، جبکہ امام نووی نے شرح صحیح مسلم میں دوسری روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 424
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

ضعیف ، رواہ رزین (لم اجدہ) و ضعفہ النووی فی شرح صحیح مسلم (۳ / ۱۱۴) [رواہ ابن ماجہ (۴۱۹ فیہ عبد الرحیم بن زید العمی کذاب و ابوہ ضعیف و معاویۃ بن قرۃ : لم یلق ابن عمر ، و ۴۲۰ و سندہ ضعیف) و للحدیث شواھد ضعیفۃ] ۔

Wazahat

Not Available