ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس گھر میں کھانا کھلایا جائے اس میں خیر و برکت اس تیزی سے داخل ہوتی ہے ، جس تیزی کے ساتھ چھری اونٹ کی کوہان کو کاٹتی ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (۳۳۵۷) * فیہ جبارۃ بن مغلس : متھم بالکذب ، و الصواب فی السند ’’ المحاربی عبد الرحمن عن نھشل وھو ابن سعید ’’ و نھشل : متروک کذبہ ابن راھویہ ۔