Blog
Books
Search Hadith

مشروبات کا بیان

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آبِ زم زم نبی ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ ﷺ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4268
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۶۳۷) و مسلم (۱۲۰ / ۲۰۲۳) ۔ 5283

Wazahat

Not Available