Blog
Books
Search Hadith

برتنوں اور دیگر چیزوں کو ڈھانپنے وغیرہ کا بیان

وَعَن سَمُرَة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْبَسُوا الثِّيَابَ الْبِيضَ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه

سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ سفید لباس پہنا کرو کیونکہ وہ زیادہ پاکیزہ اور زیادہ طیب ہے اور اپنے مُردوں کو اسی میں کفناؤ ۔‘‘ حسن ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 4337
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ احمد (۵ / ۱۳ ح ۲۰۴۱۶) و الترمذی (۲۸۱۰ وقال : حسن صحیح) و النسائی (۴ / ۳۴ ح ۱۸۹۷) و ابن ماجہ (۳۵۶۷) ۔

Wazahat

Not Available