Blog
Books
Search Hadith

برتنوں اور دیگر چیزوں کو ڈھانپنے وغیرہ کا بیان

وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے ۔ صحیح ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 4358
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۲ / ۵۸ بعد ح ۳۱۳۰ بلا سند) و البخاری (۵۸۴۹ ۔ ۵۸۶۳) ۔

Wazahat

Not Available