Blog
Books
Search Hadith

برتنوں اور دیگر چیزوں کو ڈھانپنے وغیرہ کا بیان

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا وَاشْرَبُوا وَتَصَدَّقُوا وَالْبَسُوا مَا لم يُخالطْ إِسْرَافٌ وَلَا مَخِيلَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کھاؤ پیو ، صدقہ کرو اور پہنو ، لیکن اسراف اور بڑائی سے اجتناب کرو ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ احمد و النسائی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 4381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۲ / ۱۸۱ ح ۶۶۹۵) و النسائی (۵ / ۷۹ ح ۲۵۶۰) و ابن ماجہ (۳۶۰۵) * قتادۃ عنعن و علقہ البخاری فی اول کتاب اللباس (قبل ح ۵۷۸۳) ۔

Wazahat

Not Available