Blog
Books
Search Hadith

جوتوں کا بیان

بَاب النِّعَال

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ الَّتِي ليسَ فِيهَا شعرٌ. رَوَاهُ البُخَارِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ ایسے جوتے پہنتے تھے جن پر بال نہیں ہوتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 4407
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۵۸۵۱) ۔

Wazahat

Not Available