Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

بَاب التَّرَجُّل

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِض

عائشہ بیان کرتی ہیں ، میں حالت حیض میں بھی رسول اللہ ﷺ کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4419
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۹۲۵) و مسلم (۹ / ۲۹۷) ۔ 687

Wazahat

Not Available