Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصبِغون فخالفوهم»

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے ، تم ان کی مخالف کرو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4423
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۸۹۹) و مسلم (۸۰ / ۲۱۰۳) ۔ 5510

Wazahat

Not Available