Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ والواشمة والمستوشمة»

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے بالوں میں بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی پر اور بدن گودنے والی اور گدوانے والی پر لعنت فرمائی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 4430
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۹۳۷) و مسلم (۱۱۹ / ۲۱۲۴) ۔ 5571

Wazahat

Not Available