Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي: لَا أَجُزُّهَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میری پیشانی کے بال لمبے تھے ، میری والدہ نے مجھے کہا : میں انہیں نہیں کاٹوں گی ، رسول اللہ ﷺ انہیں کھینچتے اور پکڑا کرتے تھے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 4462
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۱۹۶) * فیہ میمون بن عبداللہ : عن ثابت (وھو) مجھول و لعلہ میمون بن ابان : مستور ای مجھول الحال ۔

Wazahat

Not Available