ام عطیہ انصاریہ ؓ سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عورت ختنے کیا کرتی تھی ، نبی ﷺ نے اسے فرمایا :’’ ختنے کی جگہ زیادہ نہ کاٹو کیونکہ وہ عورت کے لیے زیادہ لذت والا اور خاوند کے لیے زیادہ پر لطف ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے راوی مجہول ہیں ۔ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۵۲۷۱) * محمد بن حسان : شیخ لمروان بن معاویۃ : مجھول و قیل ھو ابن سعید المصلوب : کذاب و للحدیث شاھدان ضعیفان عند البیھقی (۸ / ۳۲۴) ۔