Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ عَنْ دُخُولِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ أَنْ يَدْخُلُوا بِالْمَيَازِرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مردوں اور عورتوں کو حماموں میں داخل ہونے سے منع فرمایا ، پھر آپ ﷺ نے مردوں کو تہبند پہن کر جانے کی اجازت فرمائی ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 4474
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۲۸۰۲ وقال : اسنادہ لیس بذاک القائم‘‘) و ابوداؤد (۴۰۰۹) * و ابو عذرۃ : حسن الحدیث ، و السند قائم و الحمدللہ ۔

Wazahat

Not Available