Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَن عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعْرًا مِنْ شَعْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مخضوبا. رَوَاهُ البُخَارِيّ

عثمان بن عبداللہ بن موہب بیان کرتے ہیں ، میں ام سلمہ ؓ کے پاس گیا تو انہوں نے ہمیں رسول اللہ ﷺ کے رنگین بال دکھائے ۔ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 4480
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۵۸۹۷) ۔

Wazahat

Not Available