Blog
Books
Search Hadith

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے خواتین کو اپنے سر کے بال مونڈنے سے منع فرمایا ۔ حسن ، رواہ النسائی ۔
Haidth Number: 4485
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ النسائی (۸ / ۱۳۰ ح ۵۰۵۲) [و الترمذی (۹۱۴ ۔ ۹۱۵)] ۔

Wazahat

Not Available