Blog
Books
Search Hadith

تصاویر کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً فَقَالَ: «شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبِيهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو ایک کبوتری کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا :’’ شیطان ، شیطانہ کا پیچھا کر رہا ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4506
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۲ / ۳۴۵) و ابوداؤد (۴۹۴۰) و ابن ماجہ (۳۷۶۵) و البیھقی فی شعب الایمان (۶۵۲۴) [و اصححہ ابن حبان (۲۰۰۶)] ۔

Wazahat

Not Available