Blog
Books
Search Hadith

بدشگونی اور فال کا بیان

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَفَاءَلُ وَلَا يَتَطَيَّرُ وَكَانَ يُحِبُّ الِاسْمَ الْحَسَنَ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ فال لیتے تھے اور آپ بدشگونی نہیں لیتے تھے اور آپ اچھے نام پسند کرتے تھے ۔ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 4582
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۲ / ۱۷۵ ح ۳۲۵۴) [و احمد (۱ / ۲۵۷ ، ۳۰۴ ، ۳۱۹)] * فیہ لیث بن ابی سلیم : ضعیف و فی متابعۃ جریر بن عبد الحمید لہ نظر بل تشبت ھذا المتابعۃ و للحدیث شواھد عند ابن ماجہ (۳۵۳۶ و سندہ حسن) و الترمذی (۲۸۳۹) و ابی الشیخ الاصبھانی (اخلاق النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ص ۲۵۲ و سندہ حسن) وغیرھم وبھا صار الحدیث حسنًا ، والحمدللہ ۔

Wazahat

Not Available