Blog
Books
Search Hadith

جنبی شخص سے میل جول رکھنے اور اس کے لیے مباح امور کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ يَسْتَدْفِئُ بِي قَبْلَ أَنْ أَغْتَسِلَ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وروى التِّرْمِذِيّ نَحوه

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ غسل جنابت کیا کرتے پھر آپ مجھ سے گرمائش حاصل کرتے جبکہ میں نے ابھی غسل نہیں کیا ہوتا تھا ۔ ابن ماجہ ، ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 459
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۵۸۰) و الترمذی (۱۲۳ وقال : لیس بإسبادہ باس !) و البغوی فی شرح السنہ (۲ / ۳۰ ، ۳۱) * حریث بن ابی مطر : ضعیف ۔

Wazahat

Not Available