علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس گھر میں تصویر ، کتا اور جنبی ہوں وہاں (رحمت و برکت کے) فرشتے نہیں جاتے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۲۲۷) و النسائی (۱ / ۱۴۱ ح ۲۶۲) [و ابن ماجہ (۳۶۵۰) و صححہ ابن حبان (الاحسان : ۱۲۰۲) و الحاکم (۱ / ۱۷۱) و وافقہ الذھبی] * و اعل بما لا یقدح ۔