Blog
Books
Search Hadith

سلام کا بیان

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَ السَّلَام» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سلام میں پہل کرنے والا شخص اللہ کا سب سے زیادہ قریبی ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 4646
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(إِسْنَاده صَحِيحٌ)

Takhreej

صحیح ، رواہ احمد (۵ / ۲۵۴ ح ۲۲۵۴۵) و الترمذی (۲۶۹۴ وقال : حسن) و ابوداؤد (۵۱۹۷) ۔

Wazahat

Not Available