علی ؓ بیان کرتے ہیں ، مجھے رسول اللہ ﷺ کے پاس رات کے وقت اور دن کے وقت جانے کی اجازت تھی ، جب میں رات کے وقت جاتا تو آپ ﷺ میرے لیے (بطورِ علامت اجازت) کھانس دیتے تھے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ النسائی ۔
سندہ ضعیف ، رواہ النسائی (۳ / ۱۲ ح ۱۲۱۳) [و ابن ماجہ (۳۷۰۸) و احمد (۱ / ۸۰ ح ۶۰۸)] * فی سماع عبداللہ بن نجی من علی رضی اللہ عنہ نظر و حدیث النسائی (۱۲۱۴ ، و سندہ حسن) یغنی عنہ ۔