Blog
Books
Search Hadith

جنبی شخص سے میل جول رکھنے اور اس کے لیے مباح امور کا بیان

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْنِبُ ثُمَّ يَنَامُ ثُمَّ يَنْتَبِهُ ثُمَّ يَنَامُ. رَوَاهُ أَحْمد

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ جنبی ہو جاتے ، پھر سو جاتے ، پھر بیدار ہوتے اور پھر سو جاتے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 468
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۶ / ۲۹۸ ح ۲۷۰۸۷) * شریک القاضی : مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available