عکرمہ بن ابی جہل ؓ بیان کرتے ہیں ، جس روز میں (بیعت اسلام کے لیے) رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ مہاجر سوار کے لیے خوش آمدید ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۷۳۵ وقال : لیس اسنادہ بصحیح) * سفیان الثوری و ابو اسحاق مدلسان و عنعنا و مصعب بن سعد ارسل عن عکرمۃ بن ابی جھل ، فالسند منقطع ۔