Blog
Books
Search Hadith

بیٹھنے ، سونے اور چلنے کا بیان

وَفِي « شرح السّنة» عَنهُ. قَالَ: «وَإِذا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ فَقَلَصَ عَنْهُ فَلْيَقُمْ فَإِنَّهُ مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ» . هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ مَوْقُوفًا

شرح السنہ میں ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، آپ ﷺ نے کہا :’’ جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور وہ سایہ اس سے بلند ہو جائے تو وہ شخص (وہاں سے) اٹھ جائے ، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے ۔‘‘ معمر نے اسی طرح اسے موقوف روایت کیا ہے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 4726
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۲ / ۳۰۱ ح ۳۳۳۵) و فی سماع محمد بن المنکدر من سیدنا ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ لھذا الحدیث نظر و باقی السند حسن و رواہ احمد (۲ / ۲۸۳) من طریق آخر عن محمد بن المنکدر بہ ۔

Wazahat

Not Available