Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

بیٹھنے ، سونے اور چلنے کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَن جابرِ بن سمرةَ قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ يَنْتَهِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَذكر حَدِيثا عبد الله بن عَمْرٍو فِي «بَابِ الْقِيَامِ» وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ عَلِيٍّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ فِي «بَابِ أَسْمَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِفَاتِهِ» إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتے تو ہم میں سے ہر شخص کو جہاں جگہ ملتی وہ وہیں بیٹھ جاتا تھا ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔ اور عبداللہ بن عمرو ؓ سے مروی دو حدیثیں باب القیام میں ذکر کی گئی ہیں ، اور علی و ابوہریرہ ؓ سے مروی دو حدیثیں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ باب اسماء النبی ﷺ و صفاتہ میں ذکر کریں گے ۔
Hadith Number: 4729
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۸۲۵) [و الترمذی (۲۷۲۵)] * شریک القاضی مدلس و عنعن ولم اجد من تابعہ و للحدیث شاھد ضعیف فی المعجم الکبیر الطبرانی (۷۱۹۷) و حدیث البخاری (۶۶) و مسلم (۲۱۷۶) یغنی عنہ ۔ 0 حدیث عبداللہ بن عمرو تقدم (۴۷۰۳) و حدیث علی یاتی (۵۷۹۰) و حدیث ابی ھریرۃ یاتی ۵۷۹۵) ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220