Blog
Books
Search Hadith

بیان و شعر کا بیان

وَعَن أبي ثَعلبةَ الخُشنيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَحَبَّكُمْ إِلَيَّ وَأَقْرَبَكُمْ مِنِّي يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا وَإِنَّ أَبْغَضَكُمْ إِلَيَّ وَأَبْعَدَكُمْ مني مساويكم أَخْلَاقًا الثرثارون المتشدقون المتفيقهون» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»

ابوثعلبہ خشنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک (دنیا میں) تم میں سے مجھے زیادہ پسند و محبوب اور روزِ قیامت میرے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا جو تم میں سے زیادہ بااخلاق ہو گا ، اور تم میں سے (دنیا میں) مجھے سب سے زیادہ ناپسند اور روزِ قیامت مجھ سے سب سے زیادہ دور وہ شخص ہو گا جو تم میں سے بد اخلاق ، بہت باتیں کرنے والے ، زبان دراز اور گلا پھاڑ کر باتیں کرنے والے ہیں ۔‘‘ حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4797
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۴۹۶۹ ، نسخۃ محققۃ : ۴۶۱۶) [و احمد (۴ / ۱۹۳ ۔ ۱۹۴) و صححہ ابن حبان (الموارد : ۱۹۱۷ ۔ ۱۹۱۸)] * مکحول عن ابی ثعلبۃ رضی اللہ عنہ منقطع و للحدیث شواھد منھا الحدیث الآتی (۴۷۹۸) ۔

Wazahat

Not Available