Blog
Books
Search Hadith

بیان و شعر کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بقومٍ تُقْرَضُ شفاهُهم بمقاريض النَّارِ فَقُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ مَنْ هَؤُلَاءِ؟ قَالَ: هَؤُلَاءِ خُطَبَاءُ أُمَّتِكَ الَّذِينَ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ معراج کی رات میں کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے ، میں نے کہا : جبریل ! یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے کہا : یہ آپ کی امت کے خطیب حضرات ہیں ، جن کے قول و فعل میں تضاد تھا ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 4801
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

حسن ویاتی (۵۱۴۹) و رواہ الترمذی (لم اجدہ) [و احمد (۳ / ۱۸۰)] * فیہ علی بن زید بن جدعان ضعیف و للحدیث شواھد عند ابن حبان (الموارد : ۳۵ ، الاحسان : ۵۳) و ابی نعیم (حلیۃ الاولیاء ۸ / ۱۷۲) و ابن ابی حاتم فی التفسیر (۱ / ۱۰۰ ۔ ۱۰۱ ح ۴۷۲ و سندہ حسن) وغیرھم ۔

Wazahat

Not Available